اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5218
سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا قوم کا سردار سفر میں ان کا خادم ہے اور خدمت کرنے میں جو ان پر سبقت لے جائے تو وہ لوگ
شہادت کے سوا کسی بھی عمل سے اس پر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ (بیہقی شعب الایمان)