Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3844

The Chapter on Etiquettes of Travel

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Etiquettes of Travel

Zujajat al-Masabih 3844Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5219
ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے لوگ جب کسی مقام میں اترتے گھاٹیوں اور وادیوں میں الگ الگ پھیل جاتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارا ان گھاٹیوں اور وادیوں میں الگ الگ ہو جانا شیطان ہی کی طرف سے ہے۔ پس اس کے بعد وہ کسی بھی مقام میں اترتے تو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر رہتے یہاں تک کہ کہا جاتا اگر ایک کپڑا (چادر) ان پر پھیلا دی جائے تو ان سب کو ڈھانپ لے گی۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2628 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.