اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5254
انہی سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھا۔ اگر
آپ ﷺ دن کے ابتدائی حصہ میں جنگ نہ کرتے تو انتظار فرماتے یہاں تک کہ سورج ڈھل جاتا اور
ہوائیں چلتیں اور مدد اتر آتی۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2655 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.