Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3968

The Chapter on The Treaty

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on The Treaty

Zujajat al-Masabih 3968Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5379
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے عورتوں کی بیعت کے بارے میں کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس آیت کی بنا پر ان کا امتحان لیتے تھے: ”اے پیغمبر! جب تمہارے پاس ایمان والی عورتیں اس غرض سے آئیں کہ وہ تم سے بیعت کریں“۔ (65۔ سورۂ ممتحنہ، آیت نمبر:12)۔ پس ان میں سے جو کوئی اس شرط کا اقرار کرتی تو اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے کہ میں تم سے بیعت لے لیا، وہ کلام کے ذریعہ ہوتا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے فرماتے، خدا کی قسم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دست مبارک بیعت میں کبھی بھی کسی عورت کے ہاتھ کو مس نہیں ہوا۔ (بخاری و مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4891 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1866a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.