Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3969

The Chapter on The Treaty

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on The Treaty

Zujajat al-Masabih 3969Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5380
امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے چند عورتوں کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ان چیزوں میں میں جن کی تم استطاعت اور طاقت رکھتی ہوں، میں نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول ہم پر ہمارے اپنے جانوں پر مہربان ہونے سے زیادہ مہربان ہیں۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ آپ ہم سے بیعت لیجئے، یعنی آپ ہم سے مصافحہ کیجئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری سو عورتوں کے لئے وہی بات ہے جو ایک عورت کے لئے ہے۔ (ترمذی، نسائی، ابن ماجہ، امام مالک نے اس کو موطا میں روایت کیا ہے اور ترمذی نے کہا: حدیث حسن صحیح ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1597 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2874 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 4181 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.