اردو
مسور رضی اللہ عنہ تعالیٰ عنہ اور مروان سے روایت ہے کہ انہوں نے (یعنی کفار
نے) دس سال تک جنگ نہ کرنے کی صلح کی 9 جس میں لوگ امن سے رہیں گے اور اس شرط پر
کہ یہ ہمارے درمیان بند صندوق کی طرح محفوظ معاہدہ ہے اور یہ کہ تلوار بے نیام کی جائے گی اور نہ
زرہ بکتر پہنی جائے گی۔ (ابوداؤد)۔
امام بیہقی نے دلائل النبوۃ میں ابواب قصہ الحدیبیہ میں عروہ بن زبیر اور موسیٰ بن
عقبہ سے مرسلاً روایت کی ہے اور انہوں نے اس قصہ کا ذکر کیا اور اس کے آخر میں ہے کہ صلح رسول
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2766 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: “They agreed to cease war for ten years…”: Ibn al-Humam said: The treaty’s duration is not limited to ten years, as its permissibility is based on Muslims’ need or benefit. If the treaty or duration is not in Muslims’ interest, it is impermissible, as it abandons jihad in form and meaning. Jihad is only permitted if it benefits Muslims; otherwise, it neglects the command. This refutes some scholars’ prohibition of exceeding ten years if the leader is not dominant, as Shafi‘i said. We say: There is no limit; the duration is at the leader’s discretion and the situation’s need. As in (Al-Mirqat).
Note 1
(١)قوله: إنهم اصطلحوا على وضع الحرب عشر سنين إلخ: قال الشيخ ابن الهمام: لا يقتصر جواز مدة الموادعة علىالمدة المذكورة، وهي عشر سنين؛ لأن ما علل جوازها به هو حاجة المسلمين أو ثبوت مصلحتهم؛ فإنه قد يكونبأكثر بخلاف ما إذا لم تكن الموادعة أو المدة المسماة خيرا للمسلمين؛ فإنه لا يجوز؛ لأنه ترك للجهاد صورةومعنى، وما أبيح إلا باعتبار أنه جهاد، وذلك إنما يتحقق إذا كان خيرا للمسلمين وإلا فهو ترك للمأمور به، وبهذايندفع ما نقل عن بعض العلماء من منعه أكثر من عشر سنين، وإن كان الإمام غير مستظهر، وهو قول الشافعي،ولذلك قلنا: لا حد لها، وإن تقدير مدتها موكول إلى رأي الإمام واقتضاء الحال. كذا في (المرقاة).
Note 1
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور قریش کے درمیان دو سال کے لئے تھی اور صاحب عنایہ نے کہا بیان کردہ مدت جو دس سال ہے ان مقررہ چیزوں میں سے ہے جو زیادتی اور نقصان کے لئے مانع نہیں۔ کیونکہ صلح کی مدت مصلحت کے ساتھ چلتی ہے اور وہ کبھی زیادہ ہوتی ہے اور کبھی کم ہوتی ہے۔