اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5559
بسر کے دونوں سلمی صاحبزادوں سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے مسکہ اور کھجور پیش کیا اور آپ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم مسکہ اور کھجور پسند فرماتے تھے۔ (ابوداود)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3837 (unverified) 80% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.