اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5558
ام المؤمنین بی بی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم خربوزہ کو تازہ کھجور کے ساتھ تناول فرماتے تھے۔ (ترمذی)۔
امام ابوداود نے اضافہ کیا اور آپ کہتے ہیں کہ اس کی گرمی اس کی ٹھنڈک سے اور اس کی
ٹھنڈک اس کی گرمی سے، امام ترمذی نے کہا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1843 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.