اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5612
ابوالاحوص جشمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انھوں نے کہا: میں نے
عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ بتائیے اگر میں کسی آدمی کے پاس سے گذروں اور نہ
وہ مجھے مہمان بنائے نہ وہ میری ضیافت کرے پھر اس کے بعد وہ میرے پاس سے گذرے تو کیا میں
اس کی ضیافت کروں یا اس کا بدلہ لوں آپ نے فرمایا: بلکہ تم اس کی ضیافت کرو۔ 1 (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2006 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) The statement: “Rather, host him”: This encourages hospitality, a noble trait, including repaying evil with good, per “Al-Mirqat.”
Note 1
(١) قوله: بل أقره: فيه حث على القري الذي هو من مكارم الأخلاق، ومنها دفع السيئة بالحسنة. كذا في (المرقاة).