اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5613
ابو سعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں
آپ نے فرمایا: مومن کی مثال اور ایمان کی مثال اس گھوڑے کی مثال ہے جو اپنی رسی میں گھومتا ہے پھر
اپنی رسی کی طرف لوٹ کر آتا ہے اور بلاشبہ مومن بھولتا ہے پھر وہ ایمان کی طرف لوٹ کر آتا ہے۔ پس
تم اپنا کھانا پرہیزگاروں کو کھلاؤ اور اپنا سلوک مومنین کے ساتھ کرو۔ (شعب الایمان للبیہقی، حلیہ ابونعیم)۔