اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5692
سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: قمیص تہبند اور شملے میں اسبال ہوتا ہے ان میں کسی کو کچھ بھی تکبر کے لئے زیادہ نیچے چھوڑے گا
تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں دیکھے گا۔ (ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4094 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3576 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.