اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5737
ابو مطر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا بیشک علی رضی اللہ عنہ نے
تین درہم میں ایک کپڑا خریدا پس جب آپ نے اس کو پہنا تو کہا اللہ کا شکر ہے جس نے مجھ کو زینت
کا وہ لباس عطا فرمایا جس کے ذریعہ میں لوگوں میں جمال حاصل کروں اور اس کے ذریعہ اپنی ستر پوشی
کروں پھر کہا اسی طرح میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4350 (unverified) 60% confidence
Mishkat (candidate) 4350
Confidence and text similarity are not editorial verification.