Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4231

Opening narrations

In this book

Current reading

Clothing

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4231Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5736
معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کوئی کھانا کھائے پھر کہے ”اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور میری طاقت و قوت کے بغیر مجھ کو یہ میسر فرمایا“ تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (ترمذی)۔ ابوداؤد نے یہ اضافہ ذکر کیا ہے اور جو شخص کپڑا پہنے اور کہے اللہ کا شکر ہے جس نے مجھ کو یہ پہنایا اور میری طاقت و قوت کے بغیر مجھے یہ عنایت فرمایا تو اس کے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3458 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4023 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4343 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 4343

Confidence and text similarity are not editorial verification.