Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4235

Opening narrations

In this book

Current reading

Clothing

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4235Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5740Noor 5741Noor 5742Noor 5743
ابوامامہ ایاس بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم نہیں سنتے کیا تم نہیں سنتے کہ بیشک سادگی 1 ایمان سے ہے بیشک سادگی ایمان سے ہے۔ ۔ (ابوداؤد)۔ اور انہیں کی ایک روایت میں سوید بن وہب سے مروی ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی اولاد میں سے ایک صاحب سے روایت کرتے ہیں انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص خوبصورتی کے لباس کو مقدور کے باوجود ترک کر دے۔ ایک روایت میں ہے تواضع کے طور پر تو اللہ تعالیٰ اس کو کرامت و بزرگی کا جوڑا پہنائیگا اور جو اللہ کیلئے نکاح کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو شاہی تاج پہنائیگا۔ امام ترمذی نے انہی سے بواسطہ معاذ بن انس لباس سے متعلق حدیث شریف نقل کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4161 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

Simplicity is from faith

(1) The statement: Simplicity is from faith: The Hadith means that humility in clothing and avoiding excessive adornment is among the qualities of the people of faith, and faith motivates it. So it is in Al-Marqah. It is said in Radd Al-Muhtar: Know that some clothing is disliked, which is wearing for pride.

Note 1

قوله

(١) قوله: إن البذاذة من الإيمان: والمراد من الحديث أن التواضع في اللباس والتوقي عن الفائق في الزينة من أخلاقأهل الإيمان، والإيمان هو الباعث عليه. كذا في(المرقاة). وقال في(رد المحتار): اعلم أن الكسوة منها مكروه، وهواللبس للتكبّر.