اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5794
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔ اور آپ کے گیسوئے مبارک شانوں سے
اوپر اور کانوں سے نیچے تھے۔ (ترمذی، نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1755 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.