اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5822
سیدنا یحییٰ بن سعید سے روایت ہے انہوں نے سعید بن مسیب کو فرماتے
ہوئے سنا ہے خدائے رحمان کے خلیل ابراہیم علیہ السلام پہلی وہ ذات ہیں جس نے مہمان کی میزبانی
فرمائی، آپ پہلی وہ شخصیت ہیں جنہوں نے ختنہ کی، پہلے وہ شخص ہیں جنہوں نے مونچھ تراشے، پہلی
وہ ہستی ہے جنہوں نے بالوں میں سفیدی دیکھی اور عرض کیا: اے پروردگار! یہ کیا ہے؟ رب تبارک و
تعالیٰ نے فرمایا: وقار ہے اے ابراہیم، عرض کیا: میرے وقار میں اور اضافہ فرما۔ (مالک)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4421 (unverified) 40% confidence
- Candidate: Muwatta Malik 1672 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 4421
Confidence and text similarity are not editorial verification.