Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4302

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4302Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5822
سیدنا یحییٰ بن سعید سے روایت ہے انہوں نے سعید بن مسیب کو فرماتے ہوئے سنا ہے خدائے رحمان کے خلیل ابراہیم علیہ السلام پہلی وہ ذات ہیں جس نے مہمان کی میزبانی فرمائی، آپ پہلی وہ شخصیت ہیں جنہوں نے ختنہ کی، پہلے وہ شخص ہیں جنہوں نے مونچھ تراشے، پہلی وہ ہستی ہے جنہوں نے بالوں میں سفیدی دیکھی اور عرض کیا: اے پروردگار! یہ کیا ہے؟ رب تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: وقار ہے اے ابراہیم، عرض کیا: میرے وقار میں اور اضافہ فرما۔ (مالک)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4421 (unverified) 40% confidence
  • Candidate: Muwatta Malik 1672 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 4421

Confidence and text similarity are not editorial verification.