Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4351

(باب التصاویر ختم ہوا)

In this book

Current reading

Clothing

(باب التصاویر ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4351Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5878
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصار کی ایک قوم کے گھر تشریف لاتے جب کہ ان کے سوا اور بھی گھر تھے۔ تو یہ چیز ان پر شاق گزری تو انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ فلاں کے گھر تشریف لاتے ہیں اور ہمارے گھر تشریف نہیں لاتے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیونکہ تمہارے گھر میں کتا ہے، انہوں نے کہا: ان کے گھر میں بلی ہے۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلی ایک درندہ 1 ہے۔ (دارقطنی)
Commentary and footnotes (2)

Note 1

A cat is a beast

(1) The statement: "A cat is a beast": Meaning a cat is a beast, not a devil like the impure dog. Thus, it is stated in Al-Mirqat.

Note 1

قوله

(١) قوله: السنور سبع: أي السنور سَبُع، وليس بشيطان كالكلب النجس. كذا في (المرقاة).