Zujajat al-Masabih 443Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 489کعب بن عمرو یمامی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم نے وضوء فرمایا تو کلی تین دفعہ فرمائی اور ناک کو تین دفعہ صاف کیا اور ہر ایک کے لئے نیا پانی لیتے تھے۔ (اس کی روایت طبرانی نے کی ہے)۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect