Zujajat al-Masabih 444Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 490ابن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وضوء میں اعضائے وضوء کو ایک ایک مرتبہ دھویا۔ اس کی روایت امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect