اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5994
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: اچھا خواب اللہ کی طرف سے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ہے جب تم میں سے
کوئی محبوب شئی دیکھے تو محبوب سے ہی کہے اور جب ناپسندیدہ شئی دیکھے تو اس کے اور شیطان کے شر
سے اللہ کی پناہ چاہے اور تین بار تھوکے اور اس کو کسی سے بیان نہ کرے تو وہ اس کو ہرگز ضرر نہ پہنچائے
گا۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7044 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2261a (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.