Zujajat al-Masabih 445Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 491عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دو مرتبہ اعضائے وضوء کو دھویا اور فرمایا کہ یہ نورٌ علیٰ نور ہے۔ (اس کی روایت رزین نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect