اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6021
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک مومن کے دوسرے مومن پر چھ(6) حقوق ہیں: (1) جب وہ بیمار ہو تو اس
کی عیادت کرے (2) جب وہ انتقال کرے تو اس کے پاس حاضر ہو (3) جب وہ دعوت دے تو اس کو قبول
کرے (4) جب اس سے ملاقات ہو تو اس کو سلام کرے (5) جب وہ چھینکے تو اس کو چھینک کا جواب دے
(6) اور جب بھی وہ غائب رہے یا حاضر رہے اس کی خیر خواہی کرے۔ (نسائی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1938 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.868
Confidence and text similarity are not editorial verification.