اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6022
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک
مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حسن سلوک سے متعلق چھ(6) حقوق ہیں: جب اس سے ملاقات کرے تو سلام
کرے، جب وہ دعوت دے تو قبول کرے، جب وہ چھینکے تو اس کی چھینک کا جواب دے، جب وہ انتقال کرے تو اس
کے جنازے کے1 پیچھے چلے، اس کے لئے وہی پسند کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے۔ (ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2737 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “to follow his funeral procession” indicates that it is preferable to walk behind the funeral procession, as is the chosen opinion in our Hanafi school. As stated in Al-Mirqat.
Note 1
(۱) قوله: يتبع جنازته: وفيه إشارة إلى أن الأفضل هو المشي خلف الجنازة، كما هو المختار من مذهبنا الحنفية. كذا في «المرقاة».