Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4518

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4518Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6079
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن بن علی کو چوما اور آپ کے پاس اقرع بن حابس تھے تو اقرع نے کہا: میرے دس (10) لڑکے ہیں، میں نے ان میں سے کسی کو نہیں چوما تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف دیکھا پھر فرمایا: جو آدمی رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 5997 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2318a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.