اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6078
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
خدمت میں ایک بچہ لایا گیا پس آپ نے اس کو بوسہ دیا اور فرمایا: سنو! کہ بچے بخل کا سبب ہیں بزدلی کا
سبب ہیں اور وہ اللہ کی عطاء ہیں۔(شرح السنہ)۔