Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4565

(بَابُ الْعُطَاسِ وَالتَّثَاؤُبِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْعُطَاسِ وَالتَّثَاؤُبِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4565Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6136
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں: تم اپنے بھائی کو تین مرتبہ تک چھینک کا جواب دو پس اگر اس سے زیادہ چھینکے تو یہ زکام ہے۔ (ابوداؤد)۔ امام ابوداؤد نے فرمایا: میں نہیں جانتا مگر یہ کہ انہوں (یعنی ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے اس حدیث کو حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کیا ہے۔

[Narrated by Abu Dawud, who said: “I do not know it except that he raised the Hadith to the Prophet (ﷺ).”]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5034 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.