English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: “Supplicate for your brother three times; what exceeds that is a cold.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٥٦٥ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: شَمِّتْ أَخَاكَ ثَلَاثًا فَمَا زَادَ فَهُوَ زُكَامٌ. رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ، وَقَالَ: لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا أَنَّهُ رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6136
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں: تم اپنے بھائی کو تین
مرتبہ تک چھینک کا جواب دو پس اگر اس سے زیادہ چھینکے تو یہ زکام ہے۔ (ابوداؤد)۔
امام ابوداؤد نے فرمایا: میں نہیں جانتا مگر یہ کہ انہوں (یعنی ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے اس
حدیث کو حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5034 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.