Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4622

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4622Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6203
سیدنا نافع سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک راستہ میں جا رہا تھا آپ نے ایک باجہ سنا تو آپ نے اپنی دو انگلیاں اپنے دونوں کانوں میں رکھ لیں اور راستے سے دوسرے کنارے کی طرف ہٹ گئے، پھر دور ہٹنے کے بعد مجھ سے کہا: کیا تو کچھ سن رہا ہے؟ میں نے کہا: نہیں! پس آپ نے دونوں انگلیاں اپنے دونوں کانوں میں سے نکال دیں، فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا تو آپ نے بانسری کی آواز سنی تو آپ نے ویسا ہی کیا جیسا میں کیا ہوں۔ نافع نے کہا: میں اس وقت چھوٹا تھا (ابوداؤد، احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4811 (unverified) 50% confidence
  • Candidate: Musnad Ahmad 4535 (unverified) 35% confidence

Mishkat (candidate) 4811

Confidence and text similarity are not editorial verification.