Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4639

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4639Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6221
سیدنا سفیان بن اسد حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ بڑی خیانت کی بات ہے تم اپنے بھائی سے کوئی ایسی بات بیان کرو کہ وہ تم کو سچا سمجھ رہا ہے اور تم اس کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہو۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4971 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.