اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6315
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: کہ یقیناً نیکیوں میں بڑی نیکی یہ ہے کہ کسی شخص کا اپنے باپ کے غائب ہونے کے بعد اسکے
چاہنے والے سے حسن سلوک کرنا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2552c (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.