اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6314
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: میری ایک
بیوی تھی، میں اس کو چاہتا تھا اور سیدنا عمر اس کو پسند نہیں کرتے تھے، تو انہوں نے مجھ سے کہا: تم اس کو طلاق
دیدو تو میں انکار کیا تو حضرت عمر، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور یہ سب آپ
سے ذکر کئے تو مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کو طلاق دیدو۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1189 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5138 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.