Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4815

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4815Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6407
سیدنا یزید بن نعامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی دوسرے آدمی سے بھائی چارگی کا معاملہ کرے تو اسے چاہئے کہ اس سے اس کا نام اس کے والد کا نام اور وہ کس قبیلہ سے ہے دریافت کرے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2393 (unverified) 85% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.