Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 482

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

Zujajat al-Masabih 482Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 534
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ نے کہا کہ خروج منی سے غسل واجب ہوتا ہے اور اگر انزال نہ ہوا اور جماع کرے تو غسل واجب نہیں، (یہ حکم ابتداء اسلام میں تھا، پھر اس کی ممانعت کر دی گئی ہے) اس لئے اگر جماع کرے اور انزال نہ ہو تو بھی غسل واجب ہے۔ (اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد، دارمی اور امام احمد نے کی ہے اور ترمذی نے اس کو صحیح بتایا ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 110 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 214 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.