Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 481

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

Zujajat al-Masabih 481Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 532Noor 533
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ کہتے ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پانی سے پانی واجب ہوتا ہے، (یعنی غسل انزالِ منی سے واجب ہوتا ہے بغیر انزال منی کے جماع کرنے سے غسل لازم نہیں آتا (اس کی روایت مسلم نے کی ہے) امام محی السنۃ رحمۃ اللہ علیہ نے وضاحت کی ہے کہ یہ حدیث منسوخ ہے۔ اور ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا ہے کہ منی سے غسل کا وجوب احتلام میں ہے۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے، یعنی خواب میں جماع کرتے ہوئے دیکھے تو بلا انزال غسل واجب نہیں لہذا یہ حکم احتلام کے ساتھ مخصوص ہوگا۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 343a (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 111 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.