Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4831

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4831Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6424
انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کے اعمال ہر سات دن میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو پیش کئے جاتے ہیں اور ہر مومن بندہ کو بخش دیا جاتا ہے سوائے اس بندہ کے جس کے درمیان اور اسکے بھائی کے درمیان بغض ہو تو کہا جائیگا ان دونوں کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ دونوں باز آ جائیں۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2565c (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.