اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6424
انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: لوگوں کے اعمال ہر سات دن میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو پیش کئے جاتے ہیں اور ہر
مومن بندہ کو بخش دیا جاتا ہے سوائے اس بندہ کے جس کے درمیان اور اسکے بھائی کے درمیان بغض
ہو تو کہا جائیگا ان دونوں کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ دونوں باز آ جائیں۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2565c (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.