Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4846

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4846Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6439
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جو اپنے بھائی سے معذرت خواہی کرے اور وہ اسکا عذر قبول نہ کرے تو عُشر وصول کرنے والے کے گناہ کی طرح (جبکہ اس میں وہ زیادتی کرتا ہے) گناہ ہے۔ (شعب الایمان) امام بیہقی نے کہا: ”مکاس“ عُشر وصول کرنے والا۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman, who said: Tax collector: customs officer]