اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6455
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
کی خدمت میں عرض کیا: مجھے نصیحت فرمائیے تو آپ نے فرمایا: کام کو تدبیر 4 سے اختیار کرو، پس اگر تم اس
کے انجام میں بھلائی دیکھو تو اسکو پورا کرو، اور اگر تمہیں گمراہی کا اندیشہ ہو تو رک جاؤ۔ (شرح السنہ)۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(1) His statement: “Take matters with planning”: It means with reflection on its outcome, consideration of its benefits and harms, and looking at the consequence of the matter. (As stated in Al-Mirqat)