Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4893

بَابُ الرِّفْقِ وَالْحَيَاءِ وَحُسْنِ الْخُلُقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الرِّفْقِ وَالْحَيَاءِ وَحُسْنِ الْخُلُقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4893Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6490
اور ابوداؤد کی ایک روایت میں (یہ اضافہ ہے) سوید بن وہب سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فرزندوں میں سے کسی سے روایت کرتے ہیں وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اس کے دل کو امن اور ایمان سے بھر دے گا۔