اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6494
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت موسیٰ بن عمران علیہ السلام نے عرض کیا: اے میرے
پروردگار! تیرے بندوں میں تیرے پاس زیادہ عزت والا کون ہے: تو اس نے فرمایا: وہ آدمی جسکو
قدرت حاصل ہو جائے تو معاف کر دے۔(بیہقی: شعب الایمان)