اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6522
سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے حضرت
عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو لکھا کہ آپ مجھے ایک خط لکھیں جس میں آپ مجھ کو نصیحت کریں اور زیادہ
نہ کریں، پس آپ نے لکھا تم پر سلام ہو اُس کے بعد یہ کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کو فرماتے ہوئے سنا: جو آدمی لوگوں کی ناراضگی سے اللہ کی خوشنودی تلاش کرے اللہ تعالیٰ لوگوں کی
حاجت میں اس کیلئے کافی ہو جائیگا، اور جو آدمی اللہ کی ناراضگی سے لوگوں کی خوشی تلاش کریگا اللہ
تعالیٰ اسکو لوگوں کے حوالے کر دے گا، اور تم پر سلام ہو۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2414 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5130 (unverified) 93% confidence
Mishkat (candidate) 5130
Confidence and text similarity are not editorial verification.