Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4930

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4930Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6532
سیدنا عرس بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، حضورﷺ نے فرمایا: جب زمین میں گناہ کیا جائے تو جو شخص وہاں موجود ہو اور وہ اس کو ناپسند کیا تو وہ اس شخص کی طرح ہے جو اس کے پاس موجود نہیں رہا، اور جو اس کے پاس موجود نہیں تھا لیکن اس سے راضی رہا تو وہ اس شخص کے مانند ہے جو وہاں موجود رہا ہو۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4345 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.