اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6532
سیدنا عرس بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
روایت کرتے ہیں، حضورﷺ نے فرمایا: جب زمین میں گناہ کیا جائے تو جو شخص وہاں موجود ہو اور وہ
اس کو ناپسند کیا تو وہ اس شخص کی طرح ہے جو اس کے پاس موجود نہیں رہا، اور جو اس کے پاس موجود نہیں
تھا لیکن اس سے راضی رہا تو وہ اس شخص کے مانند ہے جو وہاں موجود رہا ہو۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4345 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.