اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6545
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آسمان سے روٹی اور گوشت کا دسترخوان اتارا گیا اور ان کو حکم دیا گیا کہ وہ
خیانت نہ کریں اور کل کے لئے جمع نہ رکھیں، وہ خیانت کئے اور کل کے لئے اٹھا کر رکھے تو بندروں اور
خنزیروں کی شکل میں بدل دئے گئے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3061 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.