Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4939

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4939Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6546
سیدنا حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے تم ضرور نیکی کا حکم دو گے اور ضرور برائی سے روکو گے، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے پاس سے تم پر عذاب بھیج دے گا، پھر تم اس سے دعا کرو گے اور تمہاری دعا قبول نہیں کی جائے گی۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2169 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.