اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6566
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو ڈکار لیتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: اپنی ڈکار کو روک لے کیوں کہ بروز قیامت
لوگوں میں بڑا بھوکا وہ ہوگا جو دنیا میں زیادہ پیٹ بھرنے والا تھا۔ (بغوی، شرح السنہ، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2478 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.