اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6565
سیدنا مقداد بن معدی کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں نے
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کہ کوئی شخص پیٹ سے زیادہ برا کسی برتن کو نہیں
بھرا، ابن آدم کیلئے چند لقمے کافی ہیں جو اس کی پیٹھ کو سیدھی رکھیں اگر یہ ضروری ہے تو ایک تہائی کھانے
کیلئے، ایک تہائی پانی کے لئے اور ایک تہائی سانس کے لئے ہو۔ (ترمذی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2380 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3349 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5192 (unverified) 95% confidence
Mishkat (candidate) 5192
Confidence and text similarity are not editorial verification.