Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5006

Opening narrations

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 5006Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6615
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: کوئی بندہ دنیا میں زہد اختیار نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس کے قلب میں حکمت اگاتا ہے اور اس کی زبان پر حکمت کو جاری کر دیتا ہے اور اسے دنیا کے عیوب، اس کی بیماری اور دوا دکھا دیتا ہے اور اس کو دنیا سے سلامتی کے ساتھ دار السلام (جنت) کی طرف لے جاتا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman]