Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5021

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5021Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6636
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے اس دوران کہ میں مسجد میں بیٹھا ہوا تھا اور فقراء مہاجرین کا ایک حلقہ بھی بیٹھا ہوا تھا کہ یکایک نبی اکرم ﷺ تشریف لائے اور ان کے پاس بیٹھ گئے، تو میں اُٹھ کر اُن کے پاس گیا، پس نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: فقراء مہاجرین خوش ہو جائیں ایسی چیز سے جو ان کے چہروں کو کھلا دے گی، کیونکہ وہ لوگ مالداروں سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہو جائیں گے۔ راوی نے کہا: پھر میں نے دیکھا کہ اُن کے رنگ کھل گئے تھے عبداللہ بن عمرو نے کہا: یہاں تک کہ میں تمنا کیا کہ ان کے ساتھ ہو جاؤں یا ان میں سے ہو جاؤں۔ (دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Darimi 2721 (unverified) 30% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5252 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 5252

Confidence and text similarity are not editorial verification.